پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس،شیر افضل مروت کی مخالفت، اندرونی کہانی باہر آگئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی باہر آگئی،اجلاس کی صدارت چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کی،ذرائع کے مطابق اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین

مزید پڑھیں :چینی حکومت کی طرف سے بلوچستان اور کے پی کے متاثرین بارش کیلئے امداد

حامد رضا کے شکوے،لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ،شعیب شاہین اور شیر افضل مروت کیخلاف پھٹ پڑے ،اجلاس میں بانی تحریک انصاف کے کیسوں پر گفتگو کی گئی ، پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر بھی مشاورت کی گئی ،

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص پروگرامز میں جانے سے روک دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم سے ملاقات بارے آگاہ کیا ، علی امین گنڈاپور نے دیگر اہم شخصیات سے ملاقات بارے بھی تفصیلی گفتگو کی ، اجلاس میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینےکیلئےناموں پر غور ، کئی کور کمیٹی ارکان اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔

مزید پڑھیں :مریم نواز کا بذریعہ ہیلی کاپٹر جاتی امراء سے وزیراعلیٰ ہاوس آنے کا فیصلہ