وزیراعلیٰ کے پی کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ ہے ،احسن اقبال، اپنے بیانیے پر قائم ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ ہے،وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہااپوزیشن کے کچھ لوگ یہ سمجھ گئے ہیں کہ ملک کے مسائل سانجھے ہیں ،
مزید پڑھیں :سینیٹ ضمنی انتخاب، پی پی، ن لیگ، جے یو آئی میں سیاسی ڈائیلاگ ہوا تھا، وزیراعلیٰ بلوچستان
آپس کی لڑائی جھگڑوں سے بالاتر ہو کر ملک کے لیے سب جو کام کرنا ہو گا ،خوش آئند بات ہے کہ اپوزیشن جمہوری عمل میں حصہ لے رہی ہے،،خواجہ آصف بولے علی امین کی ملاقات پاکستان کی بہتری کے لئے بہت اچھا
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص پروگرامز پر جانے سے روک دیا
شگون ہے، خدا کا دیا سب کچھ ہمارے پاس ہے، ہمیں کسی آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں، تمام جماعتوں کو مل کر صرف توجہ دینے کی ضرورت ہے
پی ٹی آئی

مزید پڑھیں :سال 2023 میں آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا: کیسپرسکی رپورٹ

اپنے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹی، مالی معاملات کے حل کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین نے وزیراعظم سے ملاقات کی، بیرسٹر گوہر کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہاصوبائی حکومت کو چلانابھی تو ہے ،فنڈز تو وفاقی حکومت نے ہی دینے ہیں،اسی لئے یہ ملاقات ضروری تھی
مزید پڑھیں :مخصوص نشستیں کیس، سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج،پشاور ہائیکورٹ کا محفوظ فیصلہ جاری