اسلام آباد ( وقائع نگار)بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے شکار ایک اور ہمسایہ ملک میانمار سے بڑی خبر،میانمار کی بھارت سے جڑے سرحدی علاقے میں فضائی کارروائی فضائی حملوں میں تھانتلانگ میں چن نیشنل آرمی کے ٹھکانوں کو لڑاکا جدید طیاروں سے نشانہ بنایا گیااطلاعات کے مطابق بھارت کے اندر بھی کچھ کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا حملے میں خواتین سمیت تنظیم سے منسلک متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات فضائی حملے میں تنظیم کے کیمپ وکٹوریا ہیڈکوارٹر کی متعدد عمارات، گھر تباہ ہوئےمکتی باہنی طرز پر میانمار کی سرحد پر بھارت نے یہ مبینہ تربیتی کیمپ قائم کر رکھے ہیںمیانمار میں سیاسی عدم استحکام پھیلانے کے لیے چن نیشنل فرنٹ 1988 سے سرگرم ہےچن نیشنل فرنٹ نامی سیاسی تنظیم کا مسلح ونگ چن نیشنل آرمی کے نام سے میانمار میں دہشت گردی کارروائیوں میں ملوث ہےمیانمار میں دہشت گرد تنظیم کے خلاف کارروائی سے خطے کے امن کا سب سے بڑا دشمن چہرہ سامنے آ گیاثابت ہو گیا بھارت بطور ریاست پورے جنوبی ایشیاء میں دہشت گردی کا کنٹرول روم ہےپاکستان، افغانستان، سری لنکا سمیت خطے کے دیگر ممالک پہلے ہی بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ ہیں میانمار کی حکومت بھی تنگ آ کر بڑا ایکشن لینے پر مجبور ہو گئی میانمار کے فوجی ایکشن سے بھارت کی دہشت گردی کا نیا چہرہ دنیا کے سامنے آیابھارت دہشت گردوں کو ہتھیار، تربیت و دیگر وسائل فراہم کرنے کے لیے پیسے کا بے دریغ استعمال کر رہاکچھ عرصہ قبل اکانومسٹ نے 44 بھارتی بنکوں کی مشکوک ٹرانزیکشنز کا پتہ چلایا تھایہ مشکوک ٹرانزیکشنز مبینہ طور پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کے لیے کی گئی تھیںبھارت کا اپنے علاقوں آسام، کرناٹکا میں دہشت گرد تربیتی کیمپ آپریٹ کرنے کا معاملہ عالمی سطح پر بھی اٹھایا جا چکانیپال بھی اپنی سرحد پر بھارتی دھونس و دہشت گردی کا شکار ہے، سرحدی کشیدگی و جھڑپیں معمول بن چکااروناچل پردیش میں بھارت نے چین کے ساتھ بھی پنگے بازی کی کوشش کی اور منہ کی کھائیمیانمار کے آج کے ایکشن نے ثابت کر دیا پورے خطے میں بھارت کی بدمعاشی کو اب کوئی ملک برداشت کرنے کو تیار نہیں















