اہم خبریں

مراکش کے شمالی صوبے میں 3.5 شدت کا زلزلہ

مراکش(نمائندہ خصوصی)مراکش کے انسٹیٹیوٹ آف جیو فزکس نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی مراکش کے صوبہ الحوسیما میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔زلزلے کا مرکز ابتدائی طور پر صوبہ الحسیما کا ایک چھوٹا سا قصبہ اور دیہی کمیون نیکور کا قصبہ تھا۔تاہم ابھی تک کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔ابتدائی طور پر زلزلے کا مرکز نیککور قصبے میں ہونے کا تعین کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں