اہم خبریں

برطانوی وزیر اعظم پرتنقید کرنیوالے زیک گولڈ اسمتھ عہدے سے مستعفی ہوگئے

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے وزیر ماحولیات زیک گولڈ اسمتھ عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ واضح رہے کہ وہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے بھائی تھے ۔زیک گولڈ اسمتھ ماحولیات کے حوالے سے برطانوی وزیر اعظم رشی سونک پر تنقید کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ تھا کہ برطانوی وزیراعظم کو ماحولیات میں دلچسپی ہی نہیں ۔

متعلقہ خبریں