اہم خبریں

جنوبی اور شمالی کوریا کا جنگی جنون،جوہری تجربات کی خلاف ورزی پر ردعمل دینے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئرن نےجنوبی اور شمالی کوریا کے جوہری تجربات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ کے جوہری تجربات کی خلاف ورزی پر مربوط ردعمل دینے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئرنے جنوبی اور شمالی کوریا کے جوہری تجربات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری تجربات کی خلاف ورزی پر مربوط ردعمل دینے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں،شمالی کوریا نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشتہ سال غیر معمولی تعداد میں میزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔مزید کہا کہ شمالی کوریا کے تجربے میں ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل بھی شامل ہے جو امریکی سرزمین تک پہنچنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں