اہم خبریں

امریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائٹن آبدوز کا ملبہ نکلانے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(نیوزا ڈیسک) امریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائٹن آبدوز کا ملبہ نکلانے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹائٹن کا ملبہ اس لیے نکالا جائے گا تاکہ ایسی وجوہات کا کی نشاندہی ہو سکے اور ہم آئندہ ایسے نقصانات سے بچ سکیں۔ آبدوز کا ملبہ نکلانا ہماری ترجیح ہے لیکن آگر جاں بحق ہونے والوں کی لاش ملی تو تمام اختیاطی تدبیر اختیار کریں گے ۔ انہوں نے کہا اس تحقیقات مشن پر کینیڈا، برطانیہ اور فرانسیسی حکام مشترکہ طور پر جائیں گی۔

متعلقہ خبریں