اہم خبریں

کینیا میں شدت پسندوں کا دیہاتوں پر حملہ، 5 افراد ہلاک

نیروبی(نیوزڈیسک)مشرقی افریقی ملک کینیا میں شدت پسندوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت نیروبی میں پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے لاما کاؤنٹی کے دیہاتوں میں صبح کے وقت حملہ کیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ دہشتگرد حملے میں شدت پسندوں نے مکانات اور املاک کو آگ لگا دی۔

متعلقہ خبریں