اہم خبریں

اس بار دبئی حکومت عیدالاضحٰی پر مزدوروں میں قیمتی انعامات تقسیم کرے گی

دبئی(نیوزڈیسک) دبئی حکومت کا عیدالاضحٰی پر احسن اقدام ،مزدوروں میں قیمتی انعامات تقسیم کرنیکا اعلان۔تفصیلات کے مطابق دبئی حکومت عیدالاضحٰی موقع پر مزدور طبقے کیلئے بڑا انعامی پروگرام منعقد کرے گی ، جتنے والوں میں آئی فون اور گاڑیوں سمیت دیگر قیمتی انعامات تقسیم کیے جائینگے ۔ واضح رہے کہ دبئی کی مستقل کمیٹی برائے لیبر افیئرز نے عید الاضحی پر فلاحی پروگرام سعدہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد مزدور دار طبقے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ، یہ پروگرام دبئی کی چیریٹی ایسوسی ایشن اور بیت الخیر سوسائٹی کے تعاون سے منعقد کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں