ماسکو(نیوز ڈیسک) کریملن نےکہا کہ خونریزی سے بچنے کے لیے ویگنر سے ڈیل کی ،ویگنر کی بغاوت سے یوکران منصوبے متاثر نہیں ہونگے،اگر ویگنر چیف بیلاروس چلے جائیں تو ان کیخلاف مقدمہ خارج کیا جائیگا اس کے ساتھ ساتھ ، ویگنر فورس ارکان کے خلاف بھی مقدمات نہیں چلائے جائیں گے۔















