لاپتہ آبدوز کی تلاش،ملبہ مل گیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )چند روز قبل بحر اوقیانوس میں لاپتہ ہونے والی آبدوز ٹائٹنکا ملبہٹائی ٹینک کے قریب زیر سمندر سے ملا ہے۔ ماہرین روبوٹ کے ذریعےملبے والی معلومات کا جائزہ لے رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس پیش رفت میں بڑے انتباہات ہیں، یہ ملبہ کچھ خاص ہوسکتا ہے اور ممکن ہے کہ یہ کچھ بھی نہ ہو۔ تاہم روبوٹ کے ذریعے جو ملبہ تلاش کیا گیا ہے اس کا مکمل تجزیہ کرنے کے بعد ہی کسی حتمی نتیجہ پر پہنچا جائیگا،ان سیاحون کے بارے ابھی تک کو ئی حتمی رپورٹ سامنے نہیں اائی ،واضح رہے کہ ان میں دو پاکستانی کھرب پتی سیاح باپ بیٹ بھی شامل ہیں۔آخری اطلاعات آنے تک تکاش کی کو سسیں جاری ہیں جبکہ کل کہا گیا تھا کہ اگر آج کامیابی نہ ہو ئی تو پھر مشکل ہو گی۔