ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا،عیداالاضحی 28جون بروز بدھ کو ہوگی،سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا،عیداالاضحی 28جون بروز بدھ کو ہوگی، اس حساب سے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ بروز منگل 27 جون اور عیدالاضحی 28 جون کو ہوگی۔سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چاند بغیر ٹیلی اسکوپ بھی دیکھا گیا اور ٹیلی سکوپ بھی دیکھا گیا ۔















