اترپردیش(نیوزڈیسک) بھارت کو مظلوموں کی ہائے لگ گئی،سورج آگ برسانے لگا،74 افراد ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں درجہ حرات 44 ڈگری سلسیس کی حد عبور کردگیا ۔ اتر پردیش میں گرمی اور لو کے سے بڑی تعداد میں اموات ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 72 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 74 لوگ ہلاک ہوئے ۔ ہسپتالوں میں مریضوں کا رش لگ گیا۔















