اہم خبریں

سعودی عرب میں کسوہ فیکٹر ی میں غلاف کعبہ کیسے بنتا ہے؟معلومات روبوٹ فراہم کرےگا

ریاض (اے بی این نیوز)سعودی عرب میں کسوہ فیکٹر ی میں غلاف کعبہ کیسے بنتا ہے؟ غلاف کعبہ باقاعدہ ایک پرا سس سے گزر کر بنتا ہے،اس میں بہت محنت لگتی ہے، اس کو کس طریقہ سے تیار کیا جاتا ہے،اس بارے معلومات فراہم کرنا بھی ایک کام ہے، معلومات کی فراہمی کیلئے اب روبوٹ زائرین ساعی معلومات فراہم کرے گا، عربی اور انگلش میں معلومات فراہم کرنےوالا روبوٹ زائرین کو غلاف کعبہ کی تاریخ اور اس کے بننے کے مختلف مراحل کے بارے میں آگاہی دیتا ہے، روبوٹ زائرین کے سوالات کے جواب دینے کی بھی اہلیت رکھتا ہے۔

متعلقہ خبریں