مودی نے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی گہری دراڑ ڈال دی

دہلی(اے بی این نیوز)مودی نے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی گہری دراڑ ڈال دی،مودی نے اقتدار کی خاطر ہندو اکثریت کو اقلیتوں کے سامنے لا کھڑا کیا سی ایس ڈی ایس کے حالیہ سروے نے بھارت میں بڑھتی ہندو مسلم نفرت کا بھانڈا پھوڑ دیا، صرف 2فیصد ہندؤں کے مقابلہ میں 28فیصد بھارتی مسلمانوں نے مودی دور میں معاشی حالات کو خراب ترین قرار دیا،، بی جے پی کی کارکردگی سے 59 فیصد ہندؤ مطمئن جبکہ 57 فیصد مسلمان نالاں،،سروے کے مطابق، بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد ہندو نواز پالیسیوں اور مسلم کُش اقدامات کی بدولت مذہبی تقسیم مزید گہری ہو چکی ہے۔