اہم خبریں

فلاڈلفیا،مصروف ترین پل گر گیا،تصویر وائرل

فلاڈلفیا (نیوز ڈیسک) امریکہ کی ریاست فلاڈلفیا میں مصر و ف ترین پل گرگیا۔تفصیلات کے مطابق واقع میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پل ٹرک آتشزدگی کے باعث منہدم ہوا تھا ۔ دوسری طرف فلاڈلفیا فائر ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ ٹرک میں کیا چیز جلی یا ٹرک کس قسم کا تھا یہ معلوم نہیں ، حادثے کی وجہ سے ٹرک کا نظام متاثر ، فلوریڈا کو دوسرے شہر سے ملانے والی شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ۔ پل گرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی۔

متعلقہ خبریں