اہم خبریں

پاکستان اقوام متحدہ کے ادارے ایکوسک فورم کا رکن منتخب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان اقوام متحدہ کے ادارے ایکوسک فورم کا رکن منتخب ، پاکستان کو 185 میں سے 129 ووٹ ملے،،ایشیا اور پیسیفک خطے کے ممالک کیلئے 3 مخصوص نشستوں پر 5 ممالک میں مقابلہ تھا،پاکستان 11ویں بار ایکوسک فورم کا رکن منتخب ہوا ہے،پاکستان 6 بار یو این ایکوسک فورم کا صدر بھی رہ چکا ہے۔

متعلقہ خبریں