اہم خبریں

سابق امریکی نائب صدرمائیک پنس کا ٹرمپ کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

نیویارک ( اے بی این نیوز   )سابق امریکی نائب صدرمائیک پنس کا ٹرمپ کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان،مائیک پنس نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے،مائیک پنس 2017 سے جنوری 2021 تک ٹرمپ دور حکومت میں نائب صدر رہے۔

متعلقہ خبریں