Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ایران 7سال بعد آج سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا

تہران ( اے بی این نیوز   )ایران 7سال بعد آج سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا،نامزد سفیر علی رضا عنایتی سفارتخانے میں چارج سنبھالیں گے، چین کی ثالثی میں ایران اورسعودیہ کے سفارتی تعلقات مارچ میں بحال ہوئے تھے۔