اہم خبریں

پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنے کا خواہشمند ہیں ،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنے کا خواہشمند ہیں،اہم امور پر پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کی پریس بریفنگ،انہوں نےکہا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے،ہر سفارتی رابطے پر بیان نہیں دیا جاتا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

متعلقہ خبریں