آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم،، 31 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالا

سڈنی (اے بی این نیوز         )آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم،، 31 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالا،، خالصتان کے قیام کے لیے ووٹنگ کا تیسرا مرحلہ تھا، میلبرن اور برسبین میں بھی خالصتان کے لیے ریفرنڈم کرایا جا چکا ، ریفرنڈم رکوانے کے لیے تمام بھارتی کوششیں ناکام ، آسٹریلیا کی حکومت نے پُرامن ریفرنڈم کا جمہوری عمل رکوانے سے معذرت کی تھی۔