اسلام آباد (اے بی این نیوز)روس ،ایران اور افغانستان کے ساتھ مال کے بدلے مال کی تجارت کا نوٹیفکیشن جاری ،ایس آر او کا اطلاق یکم جون سے ہوگیا،پاکستانی تاجر پڑوسی ممالک سے 57 اشیاء کی تجارت کر سکیں گے،غذائی اشیاء، صنعتی خام مال ، کیمیکلز ، ایل پی جی ، اور مشینری کی تجارت کی اجازت ہوگی،نجی شعبے کیلئے ٹیکس دہندہ ہونے کی شرط عائد کر دی گئی۔















