اہم خبریں

امریکی پولیس اہلکاروں پر ”مشاٹے“ سے حملہ،دو اہلکار زخمی، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا

نیو یارک(نیوز ڈیسک ) نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر میں نیو ائیر کی تقریبات کے دوران تین پولیس اہلکاروں پر مشاٹےسے حملے کیا،یہ مشاٹا ایک لمبت چھرے کی مانند ہو تا ہے، نیوز کانفرنس میں حکام نے بتایا کہ ای ٹی ویسٹ کی 52 ویں سٹریٹ اور 8 ویں ایونیو میں ہائی سکیورٹی زون کے بالکل باہر جہاں ریویلرز کی چیک پوائنٹس پر اسکریننگ کی جاتی ہے، یہ واقعہ پیش آیا۔کمشنر کیچانت سیول نے بتایا کہ مشتبہ شخص ایک افسر کے پاس پہنچا اور اس کے سر پر مشاٹے سے وار کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد اس نے دو مزید اہلکاروں کے سر پر مشاٹے سے وار کیا۔

متعلقہ خبریں