شمالی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوسی سٹیلائٹ لانچ کر دیا

پیانگ(اے بی این نیوز)شمالی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوسی سٹیلائٹ لانچ کر دیا ،اقدام کا مقصد خطے میں امریکا کی فوجی سرگرمیوں کی نگرانی کرنا ہے ،خبر ایجنسی راکٹ کا ملبہ جنوب میں بحر الکا ہل میں گرنے کی توقع ہے شمالی کورین حکام ،جاپان اور جنوبی کوریا سیٹلائٹ لانچ میں بیلسٹک میزائل ٹیکنالوجی کے استعمال پر تشویش کا اظہار کردیا