مدینہ منورہ میں 19 ہزار سے زائد عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے

مدینہ منورہ(  اے بی این نیوز    )آج 28 مئی کو 14پروازوں کے ذریعےمزید 31 سو عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچیں گے،مدینہ منورہ پہنچے والی پہلی تین پروازوں کے773 عازمینِ کرام کل مکہ مکرمہ روانہ کیے جائیں گے،ج سے قبل مدینہ منورہ پہنچے والے تمام عازمینِ کرام 8 دن قیام کے بعد مکہ مکرمہ روانہ کیے جائیں گے،پاکستان سے براہ راست جدہ کیلئے پروازیں 4 جون سے شروع ہوں گی: ترجمان مذہبی امور کے مطابقمعاونین پر مشتمل 207 افسران و عملہ مدینہ ، مکہ اور جدہ میں تعینات ہے: ترجمان مذہبی امور ،عازمینِ کرام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے 137 ڈاکٹر اور پیرامیڈکل عملہ فرائض انجام دے رہا ہے۔