اہم خبریں

نئی تاریخ رقم ،پہلی سعودی خاتون سمیت چار خلاباز مشن پرروانہ

ریاض( اے بی این نیوز    )نئی تاریخ رقم ،پہلی سعودی خاتون سمیت چار خلاباز مشن پرروانہ ہو گئے،اسپیس ایکس کانجی مشن خلاکیلئے روانہ ہوگیا،یہ تاریخی لمحہ بہت بڑا اعزاز ہے ،سعودی خلا بازوں ریانہ برناوی اور علی القرنی کا پہلا ویڈیو پیغام موصول ،،سعودی خلا بازوں نے پیغام انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پہنچنے سے پہلے بھیجا۔

متعلقہ خبریں