اہم خبریں

سب سے پہلے سال 2023 کی تقریبات کا آغاز کرسمس جزیرے سے ہوگا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سب پہلے نئے سال کو خوش آمدیدکرسمس جزیرے کے لوگ کہیں گے۔تفصیلات کے مطابق بحرالکاہل میں واقع دائرہ نما جزیرے پر نئے سال کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر 3 بجے ہوگا جبکہ اس کے بعد دوپہر سوا 3 بجے نیوزی لینڈ اور شام 6 بجے آسٹریلیا میں سال 2023 کا آغاز ہوجائے گا۔دنیا میں نیووے (برطانیہ کے زیرتحت) اور امریکی سمووا کے علاقوں میں نئے سال کا آغاز سب سے آخر میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں