اہم خبریں

پاکستان نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پاکستان نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مذہبی آزادیوں کے حوالے سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے،23بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پرافسوس ہے،،،پاکستان غزہ سمیت مقبوضہ علاقوں کی صورتحال کاباریک بینی سے مشاہدہ کررہاہے۔

متعلقہ خبریں