اہم خبریں

امریکی صدر بائیڈن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے جی7 اجلاس میں جاپان جانے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد یا بدیر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی۔امریکی صدر نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ سےملاقات کروں گا۔جی 7 سربراہی اجلاس 19 سے21 مئی تک جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں