اہم خبریں

روسی صدرکا امریکی و فرانسیسی ہم منصب کو نئے سال کی مبارکبادنہ دینے کافیصلہ

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے امریکی، فرانسیسی ہم منصب سمیت جرمن چانسلر کو نئے سال کی مبارک بادنہ دینے کافیصلہ کیا ہے ،روسی صدارتی محل کریملن سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیاکہ صدر پیوٹن نے ترکیہ، شام، وینزویلا اور چین کے صدور کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔لیکن وہ امریکا، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں کو مبارک باد نہیں دیں گے۔

متعلقہ خبریں