اہم خبریں

فرانسیسی وزیر دفاع نیا سال لبنان میں اقوام متحدہ امن دستوں کے ساتھ منائیں گے

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کے وزیر دفاع لبنان میں موجود اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل فرانسیسی فوجی اہلکاروں کے ساتھ نیا سال منائیں گے۔وزیر دفاع سیبسٹین لیکورنو 2020 میں ہولناک بم دھماکے کی جائے وقوعہ بیروت پورٹ کا بھی دورہ کریں گے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق چند روز قبل اسپین کے وزیراعظم، پیدرو سانچیز لبنان پہنچے تھے اور انہوں نے اقوام متحدہ دستوں کی حمایت کا عزم دہرایا تھا۔

متعلقہ خبریں