اہم خبریں

ترکیہ میں صدر کے انتخاب کیلئے 28 مئی کو دوبارہ الیکشن کا امکان ہے

انقرہ م(  اے بی این نیوز    )ترکیہ میں صدر کے انتخاب کیلئے 28 مئی کو دوبارہ الیکشن کا امکان ہے،صدارتی انتخابات میں اردوان 49اعشاریہ 34ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ کمال اوغلو 45فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجودہیں،پارلیمانی انتخابات میں اردوان کی پارٹی 600میں سے 266 نشستوں پرکامیاب ہو ئی ،صدارتی انتخابات میں 50 فیصد سے زائد ووٹ نہ ملنے پر 28 مئی کو انتخابات کا دوسرا مرحلہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں