اہم خبریں

مملکت میں شدید گرمی، مکہ مکرمہ کا درجہ حرارت 44 ڈگری ریکارڈ

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے، جبکہ مکہ مکرمہ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سعودی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ جدہ، السمان، الاحساء، حفرالباطن اور الدھنہ میں درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مدینہ منورہ، ریاض، بریدہ اور دمام میں درجہ حرارت 40 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں