اہم خبریں

چین کے آخری شہنشاہ کی گھڑی کو ہانگ کانگ میں فروخت کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (  اے بی این نیوز  ) چین کے آخری شہنشاہ کی گھڑی کو ہانگ کانگ میں گروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس کی باقاعدہ بولی لگائی جائے گی امید کی جارہی ہے کہ اس کی قیمت کم از اکم تین ملین ڈالر سے زیادہ لگے گی، چین کے شہنشاہ کی اس گھڑی کو نایاب قرار دیا جارہا ہے،فلپس آکشنز جو اس گھڑی کو فروخت کرے گا اس کا کہنا ہے کہ اس گھڑی میں اندرونی میکانزم 1929ا ہے، فلپس نیلام گھر نے مزید بتایاکہ شہنشاہ اس گھڑی کو اپنے ساتھ سویت حراستی کیمپ میں لے گیا تھا، بعد میں اس کو جارجی پر میا کوف کو دی گئی۔

متعلقہ خبریں