اہم خبریں

میئر لندن صادق خان کی سعودی عرب آمد، فیملی کے ہمراہ عمرہ اداکیا

لندن(نیوزڈیسک)میئر لندن صادق خان اپنے خاندان کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔ میئر لندن صادق خان نے اس موقع پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں 2022 کے اختتام کے حوالے سے مبارکباد پیش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ میری فیملی کیلئے سال کا اختتام خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں حاضری سے ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں