اہم خبریں

بحیرہ اسود پر دیکھے جانے والے 22 یوکرینی ڈرونز مار گرائے، روس

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے بحیرہ اسود پر یوکرین کے 22 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو جاری کئے گئے ایک بیان میں روسی وزارت دفاع نے کہا کہ بحیرہ اسود پر دیکھے جانے والے 22 یوکرینی ڈرونز مار گرائے،بیان کے مطابق یوکرین کے علاقے باخموت میں روسی فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔ روسی وزارت دفاع نے کہا کہ باخموت کے علاقے میںمیں روسی فوج نے دو اور علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں