اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت میں آگ اور خون کی ہولی میں مُودی سرکار بد مست – منی پور کی صورتحال قابو سے باہر ہو گئی،مودی کی hindutva نسل کُش پالیسیز کا پورے ہندوستان میں راج ہے،مودی سرکار نے CRPF کی ریپڈ ایکشن فورس کے 500 جنگجو سپاہیوں کو منی پور کی صورتحال سنبھالنے کیلئے بھیج دیا، بی ایس ایف، انڈین آرمی اور دیگر فورسز کے اہلکار پہلے ہی کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے منی پور میں تعینات ہیں،۔موجودہ صورتحال میں CRPF کی کُل 15 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں جو اب تک صورتحال سنبھالنے میں بُری طرح ناکام ہے، سی آر پی ایف کے10 مزید دستے (تقریباً 1,000 سپاہی ) منی پور کیلئے روانہ ہو گئے،مودی سرکار کی منی پور مظاہروں کے دوران تشدد کی کاروائیوں میں اب تک 10 افراد ہلاک ہو گئے،حکومتی ایما پر غریب شہریوں پر مسلسل ظلم و زیادتی کے نتیجے میں 80 افراد زخمی ہو گئے،مُودی سرکار کی طرف سے تمام فورسز کو احتجاج کرنے والے شہریوں کو فوری گولی مارنے کا حکم دے دیا ہے،مُودی سرکار نے ہندوستان کو بھی مقبوضہ وادی کا نقشہ بنا دیا جہاں زندگی کی کوئی قیمت نہیں رہی – اقوام عالم کو اس صورتحال میں G-20 کا بائیکاٹ کرنا چاہئیے،بھارت میں آگ اور خون کی ہولی میں مُودی سرکار بد مست – منی پور کی صورتحال قابو سے باہر ہو گئی،مودی کی hindutva نسل کُش پالیسیز کا پورے ہندوستان میں راج ہے،مودی سرکار نے CRPF کی ریپڈ ایکشن فورس کے 500 جنگجو سپاہیوں کو منی پور کی صورتحال سنبھالنے کیلئے بھیج دیا، بی ایس ایف، انڈین آرمی اور دیگر فورسز کے اہلکار پہلے ہی کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے منی پور میں تعینات ہیں،۔موجودہ صورتحال میں CRPF کی کُل 15 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں جو اب تک صورتحال سنبھالنے میں بُری طرح ناکام ہے، مودی سرکار کی منی پور مظاہروں کے دوران تشدد کی کاروائیوں میں اب تک 10 افراد ہلاک ہو گئے،حکومتی ایما پر غریب شہریوں پر مسلسل ظلم و زیادتی کے نتیجے میں 80 افراد زخمی ہو گئے۔















