اہم خبریں

نریندرا مودی کی والدہ کی طبیعت ناساز ،اسپتال میں داخل کرا دیا گیا

دہلی( نیوز ڈیسک) بھارتی وزیرِاعظم نریندرا مودی کی والدہ طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث انہوں احمدآباد کےاسپتال میں داخل کرادیا گیا دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی والدہ کی طبیعت سے متعلق بتانا ہے کہ اب وہ سے بہتر ہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندرا مودی کی والدہ نے رواں سال جون میں اپنی99 ویں سالگرہ منائی تھی۔

متعلقہ خبریں