اہم خبریں

سعودی وزیرخارجہ سے ایرانی ہم منصب کا رابطہ ،عیدالفطر کی مبارکباد دی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی وزیرخارجہ سے ایرانی ہم منصب کا رابطہ ،عیدالفطر کی مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ سے ایران کے ہم منصب نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دی،دونوں رہنماؤں نے دوستانہ معاہدے کے تناظر میں آئندہ کے اقدامات پر بات چیت کی گئی ۔

متعلقہ خبریں