میکسیکو،سوئمنگ پول میں فائرنگ سے7 افراد ہلاک،ایک کی حالت تشویشناک

میکسیکو( اے بی این نیوز       ) سوئمنگ پول میں فائرنگ سے7 افراد ہلاک،ایک کی حالت تشویشناک، ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں،عینی شاہدین کے مطابق مسلح شخص نے سوئمنگ پول کے پاس آکرفائر کھول دیا،حملہ آور نے قریبی دکانوں میں توڑ پھوڑ کی ، سوئمنگ پول کے سکیورٹی کیمروں اور مانیٹرکو بھی نقصان پہنچایا۔