اہم خبریں

10 لاکھ روپے سے زائد حج اخراجات،حکومت نے حجاج کرام کو مشکلات میں ڈال دیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)نئی حج پالیسی 2023 کے تحتسرکاری حج سکیم اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونے کا امکان۔ ذرائعکے مطابق وزارتِ مذہبی امور نے ایئرلائنز، بینکوں، سعودی حکام اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے رابطے تیز کردیئے ، حج درخواستوں کی وصولی کیلئے شیڈول بینکوں سے جلد معاہدےبھی متوقع ہیں۔رواں سال وزارت مذہبی امور کو حج سبسڈی ملنے کا امکان نہیں تمام حج درخواست گزاروں کیلئے بینک اکاؤنٹ ہونا لازم قرار دیا جائےگا۔

متعلقہ خبریں