اہم خبریں

حج پالیسی 2023 کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے

اسلام آباد (نامہ نگار  ) حج پالیسی 2023 کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہےسعودی عرب نے 65 سال سے زائد افراد پر پابندی ختم کر دی پاکستان اور سعودیہ سمیت عالمی اقتصادی صورتحال اور روپیہ کی گراوٹ کے باعث سستے حج پیکیج میں مشکلات ہیں،امسال سرکاری حج سکیم کے اخراجات دس لاکھ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے،رواں سال وزارتِ مذہبی امور کو حج سبسڈی ملنے کا بھی کوئی امکان نہیں،تمام حج درخواست گذاروں کیلئے بینک اکاونٹ ہونا لازم ہو گا،حج درخواست کیلئے کار آمد پاسپورٹ، 3 تصاویر، کرونا سرٹیفیکیٹ، اپنا اور وارث کا شناختی کارڈ لازم ہو گاوزارتِ مذہبی امور نے ایئرلائنز ، بینکوں، سعودی حکام اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے رابطے تیز کر لئے حج درخواستوں کی وصولی کیلئے شیڈول بینکوں سے جلد معاہدے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں