پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا ڈاؤن ،صارفین شدید ذہنی کرب کا شکار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام، میسنجر ڈاؤن ہو گئے، فیس بک، انسٹاگرام اور میسنجرز نیچے آگئے کیونکہ صارفین نے مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات

مزید پڑھیں :11 مارچ کو پہلا روزہ ، ماہ رمضان ٹھنڈا گزرے گا، محکمہ موسمیات

کی اطلاع دی۔ سوشل میڈیا ڈاون ہو نے کی وجہ سے صارفین شدید ذہنی کرب کا شکار ہو گئے،کیونکہ اس وقت پوری دنیا ایک گلوبل ویلیج کی حثیت اختیار کر چکی ہے اور اچانک ساری دنیا
مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن کب ہو نگے،جانئے

سے رابطہ منقطع ہو جانا ایک بہت بڑی خبر ہے،پاکستان میں پہلے ہی ایکس ڈاون جارہا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی پوری قوم ہی ڈسٹرب ہے۔فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ ایک دم ہی خود بخود بند ہوگئے،جیسے ہی فیس بک بند ہو ئی تو
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بھی صارفین

مزید پڑھیں :کے پی،مخصوص نشستیں تقسیم

نے فیس بک بند ہونے کی شکایت کی لیکن ابھی تک کو ئی واضح وجہ سامنے نہیں آئی کہ آخر یہ سب کچھ ایک دم کیسے اور کیوں ہوا، کیونکہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک اور انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ آگیا جس کی وجہ سے صارفین سوشل میڈیا پرشان ہیں،دنیا بھر میں یہ مسئلہ درپیش آگیا ہے،صارفین کا کہنا ہے
مزید پڑھیں :سی جے سی ایس سی کی ایس سی او ملٹری میڈیکل سیمینار میں شرکت

کہ فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہوئے اور دوبارہ پاس ورڈ لگانے کے باوجود بھی آئی ڈیز بند ہوگئیں اور پاس ورڈ کو غلط قرار دیا۔دنیا بھر میں فیس بک اکاؤنٹس لاگ ان نہیں ہو رہے۔
مزید پڑھیں :عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات جاری

اور صارفین اس وقت ذہنی پریشانی کا شکار ہیں، ایکس پر میمز کی بھر مار ہو گئی ہے،ان تمام مشکلات جو سوشل میڈیا پر درپیش آئی ہیں ، میٹا کی جانب سے اس بارے میں کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ تاکہ دنیا بھر کو علم ہو سکے کہ آخر وجہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں :آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑیں گے،اسد قیصر