عوام اور مسلح افواج کےدرمیان دراڑڈالنےکی کوششوں کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے،کور کمانڈرز کانفرنس کا عزم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردوں کوکسی بھی جگہ سےفعال نہ ہونے دیں،مسلح افواج اورقانون نافذکرنیوالےاداروں کوقوم کی حمایت حاصل ہے،مسلح افواج پاکستان سےدہشتگردی کومستقل طورپرختم کرنےکیلئےپرعزم ہیں، آرمی چیف کی ز یر صدارت کورکمانڈرزکانفرنس ہو رہی تھی ،کانفرنس نے شرکاکامسلح افواج کےشہداکی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا،آرمی چیف نے
مزید پڑھیں :اب ایکس ( ٹویٹر   ) مفت نہیں،ری شیئر، لائیک کے چارجز ہونگے

دہشتگردحملوں کوناکام بنانے پرسیکیورٹی اداروں کی کوششوں کوسراہا۔شرکاے کہا کہ قانون نافذکرنےوالےاداروں،سیکیورٹی فورسزپربےبنیادالزامات وطیرہ بن چکاہے،بےبنیادالزامات کامقصدعوام مسلح افواج کےدرمیان دراڑڈالنےکی کوشش ہے،ایسی کوششوں کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے،قانون آئین کےمطابق سخت کارروائی یقینی بنائیں گے،فورم کاملک میں پائیدارسماجی،اقتصادی ترقی کیلئےحکومت

مزید پڑھیں :اپیکس کمیٹی اجلاس،پاکستان اور سعودی عرب کا مضبوط شراکت داری قائم کرنے پراتفاق

کوتعاون فراہم کرنےکا،سمگلنگ،ذخیرہ اندوزی،بجلی چوری،غیرقانونی تارکین کی واپسی کیلئےتعاون فراہم کرنےکاعزم،بشام میں چینی شہریوں پردہشتگردانہ حملے،بلوچستان میں معصوم شہریوں کےبہیمانہ قتل کی مذمت کی گئی،ایسی کوششوں کوکامیا ب نہیں ہونے دیں گے۔

مزید پڑھیں :فیض آباد کمیشن : سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی