آصفہ بھٹو نے حلف اٹھا لیا،قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کورم پورانہ ہونے پرقومی اسمبلی کااجلاس پیرتک ملتوی کردیاگیا،پیپلزپارٹی کےعبدالقادرپٹیل نےکورم کی نشاندہی کی،سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق آج کااجلاس
مزید پڑھیں :عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کیلئے بڑا فیصلہ

ریکوزیشن پربلایاگیاتھا،سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی کردیا،ادھر دوسری جانب نومنتخب ایم این اےآصفہ بھٹواوربلاول بھٹوپارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے،آصفہ بھٹو زرداری این
مزید پڑھیں :سکینڈل کو ئین حریم شاہ نے پھر تہلکہ مچا دیا،نا مناسب لباس میں ویڈیو وائرل

اے207سےبلامقابلہ منتخب ہوئی تھیں،قومی اسمبلی کی مہمان گیلری میں سیاسی شخصیات کی آمدجاری،فریال تالپور،شیری رحمان،سہیل انور سیال بھی مہمان گیلری میں موجود،بختاوربھٹواپنےشوہرمحمودچودھری
مزید پڑھیں :لڑکی کی شادی کے لیے کم از کم عمر کی حد 18سال کرنے کا حکم

کیساتھ مہمان گیلری میں موجود،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی قومی اسمبلی کی مہمان گیلری میں موجود،آصفہ بھٹو زرداری نےبطور رکن قو می اسمبلی حلف اٹھالیا،سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے آصفہ بھٹوسےحلف
لیا،
مزید پڑھیں :عامر تانبا کے قتل کی کڑیاں بھارت سے ملتی ہیں، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
ٓآصفہ بھٹونواب شاہ کےحلقے207سےبلامقابلہ منتخب ہوئی تھیں،آصفہ بھٹواپنےوالدکی خالی نشست سےرکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں،این اے207کاحلقہ آصف زرداری کےصدرمملکت بننےسےخالی ہواتھا۔

مزید پڑھیں :ہمیں تم سے پیار ہے، اسرائیلی شہریوں کا اردن کے شاہ عبداللہ کیلئے پیاربھرا پیغام