پٹرول کی فی لٹرقیمت میں4روپے53 پیسے کااضافہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

مزید پڑھیں :پانچویں کلاس کے سنٹرلائز امتحانات ختم کرنے کا فیصلہ
میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیں :300یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے شہری سولر سسٹم کتنے میں لگوا سکتے ہیں؟ خوشخبری

۔ پیٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :عامر تانبا کے قتل کی کڑیاں بھارت سے ملتی ہیں، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

ڈیزل کی نئی قیمت 290 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا۔

مزید پڑھیں :ملک بھر میں بارشیں،23افراد جا ں بحق