ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شہباز شریف وزیراعظم، ایاز صادق کو سپیکر نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )ن لیگ ن مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پارلیمانی پارٹی نےازشریف اورر شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، پارلیمانی پارٹی نے متفقہ طور پر نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت پر قرار داد بھی منظور کی، پارلیمانی پارٹی میں دو قراردادیں منظوری کے لئے پیش کی گئی تھیں۔پاکستان مسلم لیگ ن

مزید پڑھیں :یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کاڈیٹا ہیک کئے جانے کا انکشاف

کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پاکستان کے وزیراعظم کے لئے محمدشہباز شریف کا نام پیش کیا گیا،، جس پر پارلیمانی پارٹی نے شہبازشریف کے نام کی توثیق کردی۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قائد نوازشریف اور صدر شہباز شریف کو ڈائس بجا کر خراج تحسین بھی پیش کیا گیا، اجلاس میں مسلم لیگ ن کے قائد نے شہبازشریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق صادق کو سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا اعلان کر دیا گیا، نوازشریف نے
مزید پڑھیں :وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مثبت جمہوری تاریخ رقم کردی

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آتے ہی ہم معیشت کو ٹھیکدرست کر ینگے، کیونکہ معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں، حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی تو سب ٹھیک ہو جائے گا، ملک میں سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں، انشاء اللہ سیاسی و معاشی استحکام بھی آئے گا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے خطاب کرت ہو ئے کہا کہ الیکشن میں جیتنے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،مسلم لیگ نے ملک بھر سے کامیابی حاصل کی،آزاد اراکین
مزید پڑھیں :بیرسٹر گوہر، عمرایوب بااختیار، اسد قیصر کو سیاسی فیصلے کرنے سے روک دیا
نے نواز شریف پر بھرپوراعتماد کیا،آزاد اراکین غیر مشروط طور پر مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے،مسلم لیگ ن کی عدداکثریت 104تک پہنچ گئی،موٹرویز کا بانی نوازشریف کے علاوہ کوئی نہیں،نوازشریف نے چاروں صوبوں کو موٹرویز کے ساتھ کنیکٹ کیا،نوازشریف نے کراچی کا امن بحال کیا،نوازشریف کی قیادت میں ملک سے دہشتگردی کو خاتمہ ہوا۔