دہی پھلکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) آج آپ کو ہم دہی پھلکی بنانے کے بارے آگاہی کرائیں گے، آپ بیسن ڈیڑھ کپ ،چاٹ مصالحہ آدھا کھانے کا چمچ ،نمک حسب ذائقہ ،کٹی ہوئی لال مرچ یک کھانے کا چمچ ،کھانے کا سوڈا یک چوتھائی چائے کا چمچ ،دہی ایک پاؤ ،چینی دو کھانے کے چمچ ،تیل فرائی کے لیے لے لیں،یہ سب چیزیں لینے کے بعد ایک پیالے میں بیسن٬ کھانے کا سوڈا٬ نمک اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر مکس کر لیں اور پانی ڈال کر گاڑھا آمیزہ بنا لیں- اب گرم تیل میں بڑے کی شکل میں ڈال کر فرائی کر لیں- سنہری ہوجانے پر کڑاہی سے نکال کر پانی میں ڈال دیں تاکہ تیل نکل جائے اور نرم ہوجائیں- دہی پھینٹ لیں٬ نمک٬ کٹی ہوئی لال مرچ٬ چاٹ مصالحہ اور چینی ڈال کر مکس کرلیں- بڑے ہلکے ہاتھ سے نچوڑ کر دہی میں ڈال دیں- چاٹ اور کٹی ہوئ…