پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت161روپے بنتی ہے
اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان میں پترول کے حوالے سے اہم ترین انکشاف ہوا ہے کہ حکومت جو اتنا مہنگا پترول فروخت کر رہی ہے اس کہ اصل قیمے پاکستان میں 161روپے بنتی ہے جبکہ ڈیزل کی 166 روپے فی لیٹر قیمت بنتی ہے۔ معلوم ہو ا ہے کہ پیٹرول پر 91 روپے […]
پی ٹی آئی چیئرمین کی نفرت کی سیاست 9 مئی کو کھل کر سامنے آگئی، رانا ثنااللہ
فیصل آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر زیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے آتے ہی نفرت کی سیاست شروع کی، جو 9 مئی کو کھل کر سامنے آگئی۔فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ اس […]
7 سال بعد بلوچستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر گھر پہنچ گئے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )7 سال قبل لاپتہ ہونے والے بلوچستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر کراچی میں اپنی بہن کے گھر پہنچ گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق بلوچستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر سات سال قبل جولائی 2016میں اپنی بیٹی، جس کا کراچی میڈیکل کالج میں داخلہ ہوا […]
کینڈا میں خالصتان ریفرنڈم ، مودی کو زبردست شکست، مالٹن آنٹاریو میں ووٹنگ
مالٹن آنٹاریو (اے بی این نیوز )سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کینڈا میں خالصتان ریفرنڈم کا دوسرے مرحلے کیلئے مالٹن آنٹاریو میں ووٹنگ پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے زیر اہتمام صبح نو بجے دعا کے بعد ووٹنگ کا آغاز ہوا،ووٹنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل آٹھ بجے ہی ہزاروں افراد ووٹ ڈالنے کیلئے قطاروں میں کھڑے […]
سندھ میں میرٹ کا قتل عام جاری ہے، شاہی سید
کراچی ( اے بی این نیوز )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ سندھ میں میرٹ کا قتل عام جاری ہے۔ کراچی میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر اے این پی سندھ شاہی سید نے مزید کہا کہ جعلی مینڈیٹ سے کسی کو شہر پر قبضہ کرنے […]
ایشین ایتھلیٹکس، پاکستان کے محمد یاسر نے نیزہ بازی میں براؤنز میڈل اپنے نام کرلیا
بینکاک(اے بی این نیوز )ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد یاسر نے براؤنز میڈل جیت لیا۔بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں محمد یاسر نے جویلین تھرو میں براؤنز میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے ، محمد یاسر نے 79.93 کی تھرو کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا۔دوسری جانب […]
غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
ریاض( اے بی این نیوز )نئے ہجری سال کے آغاز کے ساتھ یکم محرم کو نیا غلاف کعبہ تبدیل کیا جائیگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے ، غلاف کعبہ کی تبدیلی کے لیے 15 افراد کو فنی تربیت بھی فراہم کی گئی ان میں غلاف تیار کرنے […]
یورپی پارلیمنٹ نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا
نیڈر لینڈز( اے بی این نیوز ) یورپی پارلیمنٹ نے مودی حکومت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا، بھارتی ریاست منی پور میں عیسائیوں پر ظلم وستم کے خلاف منظور قرراداد میں بڑے انکشافات سامنے آگئے ۔ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ مودی سرکار کے ظالمانہ رویے دنیا سے چھپے نہیں ہیں جس کا نشانہ بالخصوص […]
برطانوی ولی عہد کے بیٹے کیلئے شاہی قوانین تبدیل کر دیئے گئے
لندن( اے بی این نیوز )برطانوی ولی عہد کے بیٹے کیلئے شاہی قوانین تبدیل کر دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ جارج بادشاہ بننے سے پہلے مسلح افواج میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے، شاہی خاندان کے مطابق برطانوی شہزادہ جارج اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے۔واضح رہے کہ برطانوی میں ولی عہد […]
نئی دہلی،سیلاب متاثرین کیلئے بنایا گیا ریلیف کیمپ بھی ڈوب گیا
نئی دہلی(اے بی این نیوز )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مون سون بارشوں اور دریائے جمنا بپھرنے کی وجہ سے جہاں شہر میں سیلابی صورت حال ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیز بارشوں اور جمنا میں پانی بھرنے کی وجہ سے نئی دہلی کے بیشتر رہائشی علاقے، سڑکیں زیر آب آگئی ہیں، انتظامیہ کی جانب سے عارضی […]