
ملک بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں محافل ، مجالس ، جلوسوں کا اہتمام ، موبائل سروس معطل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محرم الحرام کے دوران صوبہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں خصوصی انتظامات،۔ محرم الحرام میں افغان مہاجرین کی شہر کے اردگرد نقل و حرکت پر پابندی عائدکردی














